سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ضلعی کو آرڈنیٹر انصاف پروفیشنل فورم عمران خان نے20 رکنی کونسل کا اعلان کیا جس میں جمشید چیمہ ،چوہدری غلام مر تضی ،نعیم افضل چیمہ ایڈووکیٹ،چوہدری طا ہر سلطا ن ایڈووکیٹ،سلما ن چیچی ایڈووکیٹ،شان حید ر زیدی ایڈووکیٹ،احتشا م خالد ،چوہدری اکرم ،فیصل بھٹی ،نبیل با جو ہ ایڈووکیٹ،عمران چیمہ ایڈووکیٹ،امجدپڈانہ ایڈووکیٹ ، ایم عابد ،شعیب رضا ،چوہدری نواز سندھو ،مس لبنیٰ چیمہ ،مس لبنیٰ شعیب ،عماد عظیم ،سیمسن اقبال ،چوہدری فہد ایڈووکیٹ شامل ہیں۔