• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ اور گوجرانوالہ کے درمیان دو رویہ سڑک کے منصوبے کی منظوری

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے) حکومت پنجاب نے شیخوپورہ اور گوجرانوالہ کے درمیان کی سڑک کو دو رویہ کرنے کے منصوبہ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 43کلومیٹر سڑک پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ موڈ کے تحت بنائی جائے گی۔
تازہ ترین