• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میکسیکو میں دو ٹرینی ڈاکٹرز کٹے پائوں کے ساتھ سیلفی بنانے پر معطل

کراچی(نیوزڈیسک)میکسیکو میں دو ٹرینی ڈاکٹرزکو کٹے ہوئے پائوں کے ساتھ سیلفی بناکر ٹوئٹر پر پوسٹ کرنے کے جرم میں معطل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق، شمالی میکسیکو میں مونٹیری کے مقامی اسپتال میں کیرولینا ڈومن گیز گارشیا نامی ٹرینی ڈاکٹر نے ایک آپریشن کے بعد کٹے ہوئے پائوں کے ساتھ سیلفی بنائی اور وہ تصویر ٹوئٹر پر اپلوڈ کردی، جس کے ساتھ انہوں نے اپنے والد کو پیغام لکھا کہ ’’ڈیڈ!میرا پہلا پائوں‘‘میں معذرت چاہتی ہوں اگر یہ تصویریں آپ کے لیے پر یشا نی کا سبب بنیں۔
تازہ ترین