• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی حکومت نے 15   روز کی تاخیر کے بعد پرویز سیہڑ کو نیاسکریٹری کالج ایجوکیشن مقرر کیا گیا ہے وہ بدھ29مارچ کو اپنے عہدے کا چارج لیں گے پرویز سہیڑاس تعیناتی سے قبل سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی کے عہدے پر کام کررہے تھے جبکہ ماضی میں وہ اسپیشل سیکرٹری تعلیم،  چیف پروگرام آفیسر ریفارم سپورٹ، ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم کے عہدوں پر بھی کام کرچکے ہیں ۔
تازہ ترین