• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) شہباز نامی شخص نے سول ہسپتال میں شہری کی جیب کاٹ کر فرار ہونے کی کوشش کی جسے شہریوں نے پکڑ لیا اور پٹائی کرنے کے بعد تھانہ سول لائن کے حوالے کر دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین