ملتان(لیڈی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر و انچارج وومن سنٹر سلمان صوفی آج ملتان آئینگے وہ دادرسی مرکز برائے خواتین ملتان کادورہ کریں گے اور اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کا جائزہ لیں گے اور سنٹر سے رجوع کرنے والی خواتین کی دادرسی کے لئے مقامی حکام کی کارروائیوں و کارکردگی کاجائزہ لیں گے۔