سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) مئیر میو نسپل کا رپو ریشن سیالکوٹ نے اپنے ایک بیا ن میں گیپکو سٹی ڈویژن نمبر1سیالکوٹ کی طر ف سے میو نسپل کا رپو ریشن کے ٹیو ب ویلزکے کنکشن منقطع کر نے کے عمل کو غیر قا نو نی اور عوا م الناس کے ساتھ سر اسر زیا دتی قرار دیتے ہو ئے بتا یا کہ میو نسپل کا رپوریشن گیپکو کے تما م جا ئز بلز کی ادائیگی کر رہی ہے جبکہ بلز میں شا مل بقا یا جات کی مد میں گیپکونے کر وڑوں روپے کے نا جا ئز بل ڈا ل دیئے ہیں جن کی ادائیگی کے لئے میو نسپل کا رپو ریشن کے ٹیو ب ویلزکے کنکشنز کا ٹ کر دبا ؤ ڈا لنے کی کو شش کی جا رہی ہے