• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لین دین پر دھمکیاںدینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) لین دین پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے جی ٹی روڈ پر مقامی انڈسٹری کے قریب لین دین کے معاملہ پر شفیق طاہر کو ٹیلی فون پر قتل کی دھمکیاں دینے پر شیر احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین