• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،معمولی تکرار پر3 افراد کے تشدد سے ایک شخص زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ ڈوگراں کلاں میں معمولی تکرار پر شمس ، منور اور حسن نے ڈنڈوں اور مکوں کے وار کرکے خالد کو زخمی کردیا جسے طبی امداد دی گئی، پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین