• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،رکشہ الٹنے سے 4خواتین زخمی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) مین بازار میں تجاوزات کی بناء پر شام گئے رکشہ الٹ جانے کے باعث چار خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔
تازہ ترین