• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) بھار ت کی طرف سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے دریائے چناب میں پانی کی آمد میں کمی ریکارڈ کی گئی، مقبو ضہ جموں وکشمیر سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد میں منگل کے دن 1بجے کے بعد پانی کی آمد22231اور اخراج 12831کیوسک ریکارڈ کیا گیا اور مرالہ بیراج کے مقام پر جموں توی میں2532مناواں توی میں1166اور دریائےچناب میں18533کیوسک جبکہ مرا لہ روای لنک کوبند کردیا گیا۔اور اپرچناب لنک میں 9400کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا۔
تازہ ترین