• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، فصل کو نقصان پہچانےپر 4 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں اراضی پر قبضہ کیلئے فصل کو نقصان پہنچانے اور درخت چرانے پر 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس تھانہ رحمانیہ نے بہادر خاں کی رپورٹ پر گاؤں موسیٰ کمالہ میں اس کی ملکیتی اراضی پر ناجائز قبضہ کی کوشش کرنے کیلئے فصل کماد کو نقصان پہنچانے اورہزارروں روپے مالیت کے درخت کیکروغیرہ چوری کاٹ کر لیجانے پر اکمل شاہ، اجمل شاہ وغیرہ 4 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین