وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کاکہنا ہےکہ کے پی کے اسکولوں میں پینے کا پانی اور واش روم تک نہیںہیں،وہاں اسکولوں کی بہتری کےلئے عمران خان نےکیا کیا۔
انہوں نےعمران خان کو مشورہ دیا کہ خیبر پختون خوا کے عوام کا لوٹا ہوا پیسا صوبے پر خرچ کریں،وہاں اسکولوں کی بہتری کے لیے کام کریں ،صوبے کے ہزاروں اسکولوں میں واش روم اور پینے کاپانی تک نہیں ہے۔