• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، کلرکس ایسوسی ایشن کی ہڑتال

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن کی اپیل پر نان گزٹیڈ ملازمین نے تنخواہوں میں عدم اضافہ سمیت مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال کی ، کئی دفاتر میں حسب معمول کام جاری رہا۔
تازہ ترین