• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ہائی کورٹ نے قتل کےمجرم کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور ہائی کورٹ نے تھانہ فیکٹری فیروزوالہ کے گاؤں چک نمبر41 کے قتل کیس کے مجرم صغیر کو دی جانیوالی سزائے موت کے حکم کی توثیق نہ کی ہے اور سزائے موت کو عمر قید کی سزا میں تبدیل کردیا ہے اور قرار دیا ہے کہ مجرم کو دی جانیوالی تین لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا برقرار رہے گی جس کی رقم مقتول کے ورثاء کو دی جائیگی۔
تازہ ترین