• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں آج یوم دستور منایاجائیگا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)شیخوپورہ میں آج یوم دستور منایاجائیگا اس سلسلہ میں مرکزی تقریب سینئر سیاستدان پیر ارشد مسعود ہاشمی کی اقامت گاہ پر منعقد ہوگی جس میں مختلف سیاسی ،مذہبی جماعتوں کے رہنما شریک ہونگے جس میں پاکستان میں متفقہ دستور کی منظوری کے حوالہ سے رہنما اظہار خیال کرینگے اس تقریب کے انعقاد کا بنیادی مقصد ملک میں ملکی دستور پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے ساتھ اس کی اہمیت وافادیت کو اجاگر کرنا ہے۔
تازہ ترین