• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،دکانوں کا تنازعہ، ملزم کو تشدد کانشانہ بنانے والے 14 افراد کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ رنگپورہ کے علاقہ کے قریب دکانوں کی ملکیت کے تنازعہ پر ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص کو قتل اور پانچ افراد کو زخمی کرنے والے ملزم چاند کو تشدد کا نشانہ بناکر زخمی کرنے کے الزام میں قتل ہونے والے شخص اعجاز بٹ کے رشتہ دار فاضل بٹ، شاہد، شاہد بٹ، طارق، ماجد، رضوان، عاصم، تنویر اور پانچ کس نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین