• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں ترقیاتی کاموں کیلئے 18 کروڑ کے پیکج کی منظوری

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )وزیراعظم میاں نواز شریف نے شیخوپورہ میں محلہ پیر بہار اور اس سے ملحقہ بستیوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے 18 کروڑ روپے کے خصوصی پیکج کی منظوری دی ہے ان ترقیاتی کاموں کا افتتاح آج شام4 بجے نواز لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری عارف خان سندھیلہ محلہ پیر بہار شاہ میں منعقدہ ایک تقریب میں کرینگے ۔
تازہ ترین