• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،کپڑے کی د کان میں آگ لگنے سے ہزاروں کا سامان جل کر راکھ

سیالکوٹ (نمائند ہ جنگ) کپڑے کی د کان پر آگ بھڑک اٹھنے سے ہزاروں روپے کا سامان جل گیا۔ سیالکوٹ کے علاقہ لنڈا بازار نزد مدینہ مسجد شاہد کے کپڑے کی د کان پر آگ بھڑک اٹھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو فائرفائٹرز نے آگ پر قابو پالیا ، آگ کی وجہ سے30ہزار روپے کا کپڑا جل گیا.
تازہ ترین