• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ چارسدہ،نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق پیر کو اہم اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم نواز شریف نے قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس پیر 25جنوری کو طلب کرلیا اجلاس میں سانحہ چار سدہ تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں واقعہ میں ملوث ہمسایہ ملک سے معاملہ بھر پور طریقے سے اٹھانے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں اعلٰی عسکری قیادت وفاقی وزرا مشیر اور متعلقہ حکام شرکت کرینگے،تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم نواز شریف نے سوئٹز رلینڈ سے وطن واپسی پر پیر کو قومی سلامتی سے متعلق اعلی سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
تازہ ترین