• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
’’جن ٹین ایجرز کے پاس اسمارٹ فون ہوتا ہے،
وہ دوسرے بچوں سے زیادہ اسمارٹ ہوتے ہیں،
ہر وقت دوستوں سے رابطے میں رہتے ہیں،
سوشل میڈیا پر ایکٹو ہوتے ہیں،
یوٹیوب پر فلمیں دیکھنے کا شوق رکھتے ہیں،
نئے گانے سننے کے عادی ہو جاتے ہیں،
دن رات رومن میں چیٹنگ کرتے ہیں،
البتہ اردو اور انگریزی لکھنا بھول جاتے ہیں،
کتابوں سے بھی دور ہوتے چلے جاتے ہیں،
اور سب سے اہم بات،اسمارٹ فون والے ٹین ایجرز دوسرے بچوں سے کم سوتے ہیں۔‘‘
میں نے ایک اخبار میں چھپنے والی رپورٹ سنائی۔
میرے دوست ڈوڈو نے حیرت سے پوچھا،
’’دوسرے بچے؟‘‘
تازہ ترین