• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا‘ شادی سے پہلے تعلقات پر جوڑے کوسرعام 25، 25کوڑوں کی سزا

کراچی (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا میں شادی سے پہلے جسمانی تعلقات قائم کرنے پر مرد اور خاتون کو سرعام25،25؍ کوڑوں کی سزا دی گئی۔ انڈونیشیا کے صوبے بندا آچے میں غیر شادی شدہ جوڑے کو شادی سے پہلے ہی تعلقات قائم کرنے پر سرعام کوڑے مارے گئے۔سزا یافتہ خاتون کو بٹھا کر جبکہ سزا یافتہ مرد کو کھڑے ہو کر کوڑے مارے گئے، انڈونیشیا کے مسلم اکثریت والے صوبے میں شرعی قوانین نافذ ہیں۔
تازہ ترین