• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بینک کا اجلاس ،اسحاق ڈار امریکا روانہ

World Bank Meeting Ishaq Dar Left For Us
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کے لئے تین روزہ دورے پر امریکا روانہ ہوگئے۔

وزیر خزانہ کے ساتھ گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا اور سیکریٹری فنانس طارق باجوہ بھی موجود ہیں۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرااکیس سے23 اپریل تک عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے ۔
تازہ ترین