• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہران یوینورسٹی، کامیاب طلبہ و طالبات میں اسناد کی تقسیم

جامشورو(نامہ نگار)سینٹر آف ایکسیلینس آرٹ ان ڈیزائن مہران یونیورسٹی جامشورو میں نیشنل ووکیشنل ٹیکنکل کمیشن (نیو ٹیک) کے تعاون سے جاری بیروزگار نوجوانوں کو تربیت دیکر معاشرے میں باعزت روزگار کمانے کے قابل بنانے کے سلسلے میں تربیت مکمل کرنے والوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں نیو ٹیک بیج تھری، بیج ٹواور بیج ون میں ہارڈ وئر ، آٹو کیڈ ، فائن آرٹ ، گرافک ڈیزائن، فیشن ڈ یزائن اور دیگر شعبوں کے تربیت مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو ٹول کٹ اور سرٹیفکیٹ دئیے گئے ۔
تازہ ترین