• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی، زیدہ کے بلدیاتی نمائندوں کی مشال خان کے حق میں واک

صوابی(نمائندہ )یونین کونسل زیدہ کے بلدیاتی نمائندوں نے مشال خان کے حق میں ایک پُر امن واک کا اہتمام کیا جس میں اہالیان زیدہ کے سیاسی و سماجی کارکن اور دکانداروں سمیت مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر لوگوں نے مشال خان کے حق میں بینرز اور پلے کارڈ اُٹھا رکھے تھے۔
تازہ ترین