• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں ای لائبریری اور 2 جمنیزیم بنانے کیلئے فنڈز کے اجرا کی منظوری

سرگودھا(نامہ نگار) حکومت پنجاب نے سرگودھا میں ای لائبریری اور دو جمنیزیم بنانے کیلئے فنڈز کے اجراء کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حکومت پنجاب نے سرگودھا میں ای لائبریری اور 2 جمنیزیم بنانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے اس سے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینے میں آسانی ہوگی۔
تازہ ترین