• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کے صدارتی انتخاب کےلئے انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے صدارتی انتخابات کےلئے گیارہ امیدواروں کی انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے اس سلسلے میں امیدوار فرانس بھر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے علاوہ جمعرات کے روز الیکٹرانک میڈیا کی باہمی مذاکرہ میں بھی شرکت کریں گے اور براہ راست سوالوں کے جوابات دیں گے اس انتخابی مہم کے آخری مرحلے کے پیرس میں ہونے والے جلسوں میں سب سے بڑا جلسہ نوجوان امیدوار مانکو کا تھا جس میں بیس ہزار کے قریب افراد نے شرکت کی۔
تازہ ترین