• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سول لائن تھانے کی حدود ہجرت کالونی بسمہ اللہ مسجد کے قریب نامعلوم سمت سے آکر لگنےوالی گولی سے 10سالہ منورہ دختر ارشد زخمی ہو گئی جسے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا،جبکہ سول لائن اسٹریٹ نمبر9میں اندھی گولی لگنے سے 17سالہ اویس علی ولد اقرار علی زخمی ہو گیا ذرائع کےمطابق واقعہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی وجہ سے پیش آیا۔
تازہ ترین