• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کلاچور میں سنگین مقدمات میں اشتہاری ملزم محمد شہباز عرف صاحب کو پناہ دینے اور پولیس آنے پر فرار کروانے پر محمد اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین