• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،سابق وزیر آزاد کشمیر کے رشتہ دار کا پولیس نے ریمانڈ حاصل کرلیا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) محکمہ اوقاف کی رپورٹ پردرگاہ امام علی الحق کے سامنے محکمہ اوقاف کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر عرصہ دراز سے قابض سابق وزیر آزاد کشمیر کے رشتہ دار حافظ طیب سمیت اعظم اور خرم کو پولیس نے گرفتار ی کے بعد علاقہ مجسٹر یٹ کی عدالت میں پیش کرنے کے بعد ان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا ہے۔
تازہ ترین