ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس عامر فاروق کو توہینِ عدالت کارروائی کےلیے خط لکھ دیا۔
امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ 2030ء تک عالمی سطح پر درجہ حرارت میں ایک ڈگری کمی کے خواہشمند ہیں۔
اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
امریکا میں فلسطین حامیوں کا احتجاج جاری ہے۔
سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اپنی تجاویز جمع کرا دیں۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ طلب 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچنے پر قابل تجدید ذرائع سے بجلی بنائی جائے گی۔
کپتان مچل مارش نے آج آسٹریلیا میں دستیاب پلیئرز کے ساتھ برسبین میں کیمپ میں شرکت کی۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ کرم ابو سالم کراسنگ صورت حال بہتر ہونے پر دوبارہ کھول دی جائے گی۔
عدلیہ میں مداخلت سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں کراچی بار نے تجاویز سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔
کراچی کے علاقے رضویہ سوسائٹی میں فائرنگ سے خاتون کو زخمی کرنے والے سیکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمینڈر نے بیٹی، اداکارہ ایشا دیول کی پیدائش پر اہلیہ، اداکارہ ہیما مالنی کے لیے پورا اسپتال بُک کروا لیا تھا۔
نیٹ فلکس کی گلوبل ٹاپ 10 لسٹ پر 4 ہفتوں تک حکمرانی کرنے والا بھارتی کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘، اس فہرست سے نکل گیا۔
وزارتِ قانون نے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
وزیرِ اعظم ریلیف پیکیج کے لیے آئندہ مالی سال 25-2024ء کے بجٹ میں فنڈز مختص کیے جانے کا امکان ہے۔
آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔