پاکستان نے ایران میں تعینات سفارتی عملے کو واپس بلانے پر غور شروع کردیا ہے۔
پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک طبیعت خراب ہونے پر میواسپتال لاہور پہنچی ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے فنانس بل پر بحث کی گئی۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولر پینل پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔
ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
پشاور کے حیات میڈیکل کمپلیکس میں کانگو وائرس کے 2 مریض داخل ہیں۔
بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ نو مئی کے مقدمے میں ضمانتوں پر سماعت آج ہوئی ہے، پراسیکیوشن کے دلائل سن کر ہنسی روکنا مشکل تھا۔
گفتگو میں خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کی حمایت پر بھی زور دیا گیا۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ گو جیاکن نے اپنے بیان میں بتایا کہ ایران اور اسرائیل سے کچھ چینی شہریوں کو پڑوسی ممالک میں منتقل کروایا ہے۔
رہائشیوں نے اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید دھویں کے سبب سانس لینا مشکل ہورہا ہے۔
اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع نے کہا کہ خامنہ ای کا بھی سابق عراقی صدر صدام حسین جیسا حشر ہوسکتا ہے۔
بھارتی شہر احمد آباد میں ہونے والے طیارہ حادثے کے بعد ایئر انڈیا کے پائلٹس اور ان کی تربیت کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کرکٹ کے کسی پروفیشنل میچ، ٹی ٹوئنٹی اور لسٹ اے میں پہلی مرتبہ تیسرے سپر اوور میں میچ کا فیصلہ ہوا۔
نامعلوم شخص کی جانب سے ای میل پر طیارے کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی تھی
ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد پر حملہ کردیا، جس کے بعد موساد کے مرکز میں آگ بھڑک اُٹھی ہے۔