اسلام آباد(وقائع نگار) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری جھنگ میں جلسے سے خطاب اور پارٹی ورکرز اور عہدیداروں سے ملاقاتوں کے بعد ہفتے کی شام اسلام آباد پہنچ گئے ۔وہ پیر کے روز مردان میں پیپلز پارٹی کے زیراہتمام ایک جلسے سے خطاب کریں گے ۔ان کےہمراہ کے پی کے کے پارٹی کے عہدیدار اور دیگررہنما بھی موجود ہونگے۔