• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کا پہلا ایٹم بم آبادی پرگرتےگرتےبچا، رپورٹ

Britains First Atomic Bomb Save From Falling On Population
برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ برطانیہ کاپہلا ایٹم بم ٹیسٹ کےدوران آبادی پرگرتےگرتےبچ گیاتھا، جنگ عظیم دوم کے موقع پرایٹم بم لےجانے والےطیارےمیں خرابی پیداہوگئی تھی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایٹم بم کوجہاز میں جڑا رکھنے والا پرزاڈھیلا ہوگیا تھا جس کے باعث ایٹم بم طیارے کے دروازے سے اٹکا رہا، آزمائشی ٹیسٹ کےلیےایٹم بم کوسفک لےجایاجارہاتھا، واقعہ ڈاکنگ میں پیش آیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایٹم بم کومجبوراً محفوظ انداز سے دریائے ٹیمز میں گرادیا گیا تھا۔
تازہ ترین