سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) مسلم لیگ ن سٹی کا اجلاس زیر صدارت ارکین صوبائی اسمبلی ذوالفقار غوری اور محمد اکرام مرکزی دفتر مسلم لیگ پیرس روڈ میں منعقد ہوا جس میں لبیر چیرمین میونسپل کارپوریشن میاں عبداشکور، کونسلر سہیل آزاد بٹ، خواتین ونگ کی صدر نصرت جمشید، جوائنٹ سیکرٹری شاہدہ پروین کے علاوہ کارکنان اور عہدیداران بھی موجود تھے۔