گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) دوسرے مرحلے میں گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے اضلاع میں مردم شماری کا آغاز کردیا گیا،پہلے روز خانہ شماری کی گئی جوکہ آج اور کل بھی جاری گی، اگلے 11دن مردم شماری ہوگی جبکہ آخری دن صرف خانہ بدوشوں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔