گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) دو لاکھ روپے رشوت لینے کے مقدمہ میں نا مزد ملزم محکمہ انہار کا سب ا نجینئر ضمانت خارج ہونے پراحاطہ عدالت سے گرفتار،نوشہرہ ورکاں میں زرعی زمینوں کو پانی دلوانے کیلئے محکمہ انہار کے سب انجینئراصغر حسنین شاہ نے زمیندار اصغر ہنجرا سے دو لا کھ روپے رشوت لی جس پر اینٹی کر پشن نے الزام ثا بت ہو نے پر سب انجینئر اصغر حسنین شاہ کیخلا ف مقدمہ درج کر لیا تھا جس پر سب انجینئر نے سپیشل کو رٹ سے ضما نت قبل از گرفتاری کروا لی تھی، ینٹی کر پشن کو رٹ سے ملزم کی عبوری ضما نت خار رج ہو نے پر اینٹی کر پشن کے سر کل آفیسر اشفا ق رسول نے ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔