گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر1کے جج خالد بشیر نے تھانہ سی ٹی ڈی کے مقدمہ دہشت مواد میں گرفتار کالعدم جماعت الاحرار کے کے 3کارکنوں کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا تینوں ملزمان کو سی ٹی ڈی پولیس نے عالم چوک سے گرفتار کیا تھا گرفتار ملمان شیر خان ، خیبر خان اور فیصل اکبر سے بھاری مقدار میں باردی مواد قبضہ میں لیا گیا تھا ۔