• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Karachi 47 Magnitude Earthquake In The Sea
کراچی کی سمندری حدود میں 4.7شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز کراچی سے510 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 101کلو میٹر ریکارڈ کی گئ ہے۔
تازہ ترین