• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

740سکولوں کے آن لائن کوڈبحال کر نیکا مطالبہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ اسنادفیس ڈیفالٹ کے نام پربندکئے گئے740سکولوں کے آن لائن کوڈبحال کرے۔یہ مطالبہ ایجوکیشن رائٹس کمیشن کے عہدیداران رانامقرب الہٰی، ندیم سندھو،چوہدری اسلم بٹ،میاں ندیم شہزاد، جاویداقبال، گلزارحسین نے چیئرمین بورڈزکمیٹی،سیکرٹری ہائرایجوکیشن پنجاب اورفیصل آبادبورڈانتظامیہ کودی جانے والی درخواستوں میں کیا۔انہوں نے کہاکہ نجی تعلیمی اداروں پربھی اضافی مالی بوجھ ڈال کرانہیں بلیک میل کیاجارہاہے ۔
تازہ ترین