• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مزدوروں کےعالمی دن کیلئے سکیورٹی پلان کوحتمی شکل دیدی:ایس ایس پی آپریشنز

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایس ایس پی آپریشنز محمد ندیم کھوکھر نے کہا ہے کہ مزدوروں کےعالمی دن کو جوش و خروش سے منانے ، منعقد کئے جانے والے پروگرامز، تقریبات و ریلیوں کو تحفظ دینے ،ٹریفک کو رواں دواں رکھنے ، نظم و ضبط کو برقرار رکھنے اور کسی بھی شر انگیز واقعہ کے انسداد کے لئے ضلع بھر میں سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ہر ایس ایچ او اپنے تھانہ کی حدود میں نظم و ضبط کا ذمہ دار ہو گا ۔
تازہ ترین