• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک جونیئر نے آل ڈسٹرکٹ سینٹر جہانگیر میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں سینٹرل کمبائنڈ کو 2-1 کی شکست دیدی۔
تازہ ترین