سرگودھا(نامہ نگار) تحریک انصا ف کے زیر اہتما م 12 مئی کو سپورٹس اسٹیڈیم سرگودھا میں جلسہ کیلئے تحریک انصاف سرگودھا نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا لیاقت علی چٹھہ کو تحر یر ی درخواست دے دی ۔ضلعی انتظامیہ ذرائع کے مطابق قوائد و ضوابط طے کر نے کے بعد پی ٹی آئی کو جلسے کی اجا ز ت دی جا ئے گی جبکہ تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی طر ف سے اجا ز ت نہ بھی ملی تو بھی جلسہ ہر صورت منعقد کیا جا ئے گا ۔جلسہ سے پی ٹی آ ئی کے سربراہ عمر ان خا ن ، شاہ محمو د قریشی و دیگر قائدین خطا ب کر یں گے۔