• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرپورخاص،انٹر امتحانات میں 36طلبہ نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

میرپورخاص(نامہ نگار) ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میرپورخاص کے چیئر مین پروفیسر برکت علی حیدری نے گیارہویں جماعت کے طالب عملم نعمان میمن جوکہ امتحان دیکر گھر آتے ہوئے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگیاتھا کے گھر جاکر ورثہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا مانگی۔اس موقع پر دیگر افسران بھی موجود تھے.دریں اثناء بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق مختلف ٹیموں نے چھاپے مارکر 36امیدواروں کو نقل کرتے ہوئے اور 3جعلی امیدواروں کو رنگے ہا تھوں پکڑ کر کیس متعلقہ ڈسپنری کمیٹی کےحوالے کردیئے۔
تازہ ترین