• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلم لیگ فنکشنل کے راناساجد اسماعیل کو چیئرمین اینٹی کرپشن اینڈ احتساب کمیشن آف پاکستان ملتان مقررکرنے کی منظوری

ملتان(سٹا ف رپو ر ٹر )مسلم لیگ(فنکشنل)کے سر براہ پیرصاحب پگاڑا کی مشاورت سے وزیراعظم میاں نوازشریف نے ملتان کی سیاسی وسماجی شخصیت وکوارڈینٹرمسلم لیگ(فنکشنل)جنوبی پنجاب راناساجد اسماعیل کو چئیرمین اینٹی کرپشن اینڈ احتساب کمیشن آف پاکستان( ڈسٹرکٹ ملتان )مقررکرنے کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن مرکزی چیئرمین اینٹی کرپشن اینڈ احتساب کمیشن آف پاکستان سیدایازظہیرہاشمی نے جاری کردیا،ملتان وجنوبی پنجاب کی اہم سیاسی وسماجی شخصیات نے رانا ساجداسماعیل کو چئیرمین اینٹی کرپشن اینڈ احتساب کمیشن ڈسٹرکٹ ملتان کی اہم ذمہ داری ملنے پر مبارکبادپیش کی ہے ۔
تازہ ترین