• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیژر لیگ فٹ بال کے ساتویں مرحلے کا آغاز اتوار سے ہوگا جس میں 27میچز کھیلے جائیں گے۔ پریمیرڈویثرن میں کراچی یونائیٹڈ اسٹیڈیم پر ٹارگیرین یونائیٹڈ 10پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے ۔
تازہ ترین