• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ منشیات کے ملزم کی املاک کی محکمہ مال کے حکام سے رپو رٹ طلب

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)معلوم ہو ا ہے کہ وفاقی حکومت کی ہد ایت پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹراثاثے اینڈ فنا نس انوسٹی گیشن اے این ایف نا رتھ ذیشان احمد نے شیخوپو رہ کے گا ؤ ں بستی ساؤن کے سچا سوداکے منشیات کیس کے ملزم جا وید بھٹی عرف اشتیاق جا وید بھٹی کی زرعی زمینوں اور رہایشی پلا ٹو ں کی ما لیت کے با رے میں محکمہ مال کے حکام سے رپو رٹ ما نگ کی ہے اس ملز م کے خلا ف پو لیس اسٹیشن آر ڈی اے این ایف راولپنڈی میں چا ر اگست 2016کو مقدمہ درج ہوا تھا اے این ایف نے مذکورہ ملز م کی املا ک کی فروخت پر بھی اے این ایف کی پیشگی اجا زت کے بغیر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔
تازہ ترین