سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) سیالکوٹ کے علاقہ ملکھانوالہ کے قریب نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے75سالہ عطا اللہ کو نماز جنازہ کے بعدکے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا دریں اثنا موضع ڈسکہ کلاں میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو نے والے موٹر سائیکل سوار زبیر کو بھی نمازہ جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔