گجرات (نمائندہ جنگ) پاؤڈر انڈسٹری میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ، چھت گرنے سے مزدور زخمی ، انڈسٹریل اسٹیٹ ایریا میں نعیم اللہ کی پاؤڈر انڈسٹری میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھماکہ سے چھت گرگئی، مزدور نصیر احمد زخمی ہوگیا، پولیس نے فیکٹری مالک نعیم اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔