• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فالکن اسکول نے باسکٹ بال ایونٹ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلا گیا انٹر اسکولز باسکٹ بال ٹورنامنٹ فالکن اسکول نے گورنمنٹ اسکول فردوس کالونی کو 40-38 پوائنٹس سے شکست دیکر جیت لیا۔ مین آف دی ٹورنامنٹ حسن اقبال کو قرار دیا گیا۔ مہمان خصوصی غلام محمدخان نے انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین